اترپردیش میں بلیا کے پکڑی علاقے میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ عصمت دری کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ پکڑی علاقے واقع ایک گاؤں میں شادی
شدہ خاتون اپنے مایکے آئی تھی۔الزام ہے کہ گھر میں اسے تنہا پاکر گاؤں کے جلنیش چوہان نے کل رات اس کے
ساتھ عصمت دری کی اور بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکی دے کر فرار ہو گیا۔